پاکستان نے امریکہ کے اہم دورے ملتوی کر دیئے

0
184
پاکستان نے امریکہ کے اہم دورے ملتوی کر دیئے

پاکستان نے امریکہ کے اہم دورے ملتوی کر دیئے

پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے سبب امریکا کے 2 اہم دورے ملتوی کر دیے، جن میں ایک نائب وزیرِاعظم اسحٰق ڈار اور دوسرا تجارتی وفد کا دورہ تھا، اسحٰق ڈار نے اگلے ہفتے امریکہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کرنی تھی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کی وجہ سے ایک اور دورہ بھی ملتوی ہو گیا ہے، واشنگٹن جانے والے تجارتی وفد کو ٹیرف کے بارے میں مذاکرات کرنا تھے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ تجارتی وفد آئندہ ہفتے مذاکرات کے لیے ائے گا، لیکن اب یہ دورہ موخر کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply