پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ اہم پیشن گوئی

0
314
پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ اہم پیشن گوئی

ہاٹ لائن نیوز : دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔

ماہر موسمیات جواد میمن کیمطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو طلوع ہوگا لیکن اس وقت چاند نظر نہیں آئیگا اور چاند 11 مارچ کو واضح طور پرنظر آئے گا۔

جواد میمن کے مطابق تراویح کی پہلی نماز 11 مارچ کی رات ہوگی کیونکہ پہلا روزہ 12 مارچ بروز منگل ہونیکا 95 فیصد امکان ہے۔

Leave a reply