پاکستان میں پولیو وئرس کےمزید 3 کیسزکی تصدیق

0
188
پاکستان میں پولیو وئرس کےمزید 3 کیسزکی تصدیق

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جسکے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسزکی مجموعی تعداد59 ہوگئی ہے۔

پولیو کے نئے کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی کےضلع کیماڑی اورکشمور سے رپورٹ ہوئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے ابتک پولیوکے 8، کراچی کے ضلع کیماڑی سے3پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کشمور میں رواں سال پولیو کا یہ پہلاکیس ہے۔

Leave a reply