پاکستان میں رمضان کاچاندکب نظرآئیگا؟

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں رمضان کاچاندکب نظرآئیگا، اس حوالے سے تاریخ بھی سامنےآگئی۔
ملک بھر میں رمضان کےچاند کی پیدائش 29 شعبان کوہوگی۔ 28 فروری کی شام کو5 بجکر45منٹ پرنئے چاند کی پیدائش ہوگی۔
یکم مارچ کوچاند نظرآنیکاامکان ہے، جسکےنتیجےمیں 2 مارچ کوپہلاروزہ ہوسکتاہے۔









