پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

0
126
پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نو مئی کے مقدمات میں سزا سنانے کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، پی۔ ٹی۔ آئی نے اپنے رہنماؤں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔

اس بارے میں پی۔ٹی۔ آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے، عبوری لسث میں پی۔ ٹی۔ آئی کے اویس انجم ،حماد اظہر، میاں جمیل نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں، این۔ اے 129 لاہور میں ضمنی انتخاب 18 ستمبر کو ہو گا۔

Leave a reply