پاکستان اور انڈیا کے عوام اپنی قسمت خود لکھ سکتے ہیں

0
248
پاکستان اور انڈیا کے عوام اپنی قسمت خود لکھ سکتے ہیں

پاکستان اور انڈیا کے عوام اپنی قسمت خود لکھ سکتے ہیں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کی نئی نسل اپنی قسمت خود لکھ سکتی ہے، انہوں نے بھارتی صحافی کو انٹرویو دینے کے بارے میں کہا کہ ہمیں انڈین میڈیا کے ذریعے کیس بھارتی عوام کے سامنے رکھنا چاہیے، میں بھارتی نوجوانوں پر یقین رکھتا ہوں کہ ہم وہ نسل ہیں جو تاریخ کی زنجیریں توڑے گے۔

خطے میں امن کا قیام صرف پاکستان ہی نہیں انڈیا کا بھی مشترکہ مقصد ہے، ہم وہ نسل ہیں جو جنگوں سے الگ راستہ چنیں گے، ہمارے مستقبل کا فیصلہ ماضی کے تنازعات نہیں بلکہ پُرامن بقائے باہمی اور خوش حالی کے ذریعے کریں گے۔

Leave a reply