پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نوے ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

0
181
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نوے ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نوے ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔

100 انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں داخل ہوا اور انڈیکس 87 ہزار 553 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a reply