پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

0
327
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

ہاٹ لائن نیوز : آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں منفی رجحان دیکھا گیاہے۔

کاروباری دن کے اختتام پرآج100 انڈیکس میں 663 پوائنٹس کی کمی دیکھنےمیں آئی۔ 100 انڈیکس 72 ہزار 589 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ کاروباری دن میں 100انڈیکس 1 ہزار 390پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔

Leave a reply