پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر

0
232
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر جاری ہے جسکے باعث کاروبار کا آغاز آج بھی منفی انداز میں ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1لاکھ8ہزار400 تک پہنچ گیا۔

کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس 4795 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1لاکھ 6ہزار,274 پر بند ہوا۔

Leave a reply