پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی

0
213

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2روز کی شدید مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی

2 روز کی شدید مندی کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس میں 917 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کےایس ای ہنڈریڈ انڈیکس صبح 9:55 کے قریب 917 پوائنٹس بڑھ کر 79,456 پر پہنچ گیا۔

Leave a reply