پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ایک بارپھرتیزی

0
250
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ایک بارپھرتیزی

ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کے 5ویں روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھنےمیں آیاہے۔

جمعہ کےروز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کےدوران 100انڈیکس میں 435 پواٸنٹس کا اضافہ دیکھنےمیں آرہاہے۔

کاروبار کے دوران ہونیوالے اضافے کیبعد انڈیکس 75ہزار300 پرآچکاہے۔

Leave a reply