پان کے پتوں کے حیران کن فوائد

پان کے پتوں کے حیران کن فوائد
پان سب صرف منہ کا ذائقہ خوشگوار بنانے اور مہمان نوازی کی روایت تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ یہ ہمارے خطے میں یہ ایک قدرتی دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے، یہ سبز اور خوشبودار پتا نظر آنے میں سادہ ہوتا ہے۔
اس میں کئی طبی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں، جن سے بہت سے لوگ آج بھی لاعلم ہیں، پان کے پتوں میں قدرتی طور پرسوزش کم کرنے والی، اینٹی آکسیڈنٹ ،جراثیم کش اور دیگر شفا بخش اجزاء موجود ہوتے ہیں۔









