ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی بچی جاں بحق

0
191
ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی بچی جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ لڑکی پیر کی شام نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوگئی۔

ایدھی حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی لاش کو پولیس کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال لایا گیا۔ ہسپتال میں علاج کے بعد لواحقین اسے گھر لے گئے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

Leave a reply