
ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےٹیسلاکےبائیکاٹ کو’غیر قانونی’ قرار دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ وہ ایلون مسک کی حمایت میں ٹیسلا گاڑی خریدینگے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیاہے کہ وہ ٹیسلاخریدنےکا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ فیصلہ ٹیسلاکےسی ای او ایلون مسک کی حمایت کو مظہر ہے ، جسکی کمپنی کو عالمی سیاست میں ملوث ہونیکی وجہ سےچیلنجوں کاسامنا ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں اپنےقریبی مشیر ایلون مسک کی حمایت کے طور پر ٹیسلا کار خریدونگا ، ایلون مسک امریکی قوم کیلئے بہترین خدمات انجام دےرہاہے۔









