ولادی میر پیوٹن پانچویں بار صدر منتخب

0
54

ہاٹ لائن نیوز : صدر ولادی میر پیوٹن نے %87.9 ووٹوں کے ذریعے روسی صدارتی انتخاب جیت لیا۔ ابتدائی سرکاری نتائج جاری کردئیے گئے ہی ۔ پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ولادی میر پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے ہیں، روسی ذرائع کے مطابق صدارتی الیکشن میں گیارہ کروڑ 23 لاکھ ووٹرز میں سے% 74 نے ووٹ کاسٹ کیا۔،صدارتی انتخاب میں سب سے زیادہ ووٹنگ چیچنیا میں %96 فیصد ہوئی۔ اس صدارتی انتخاب میں ان لائن ووٹنگ بھی ہوئی، خود صدر پیوٹن نے بھی کمپیوٹر کے ذریعے ان لائن ووٹ ڈالا۔

Leave a reply