وزیرِ اعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

0
187
وزیرِ اعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیرِ اعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ 2 دن کے دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات بھی متوقع ہے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور مسلم اُمہ کی فلاح پر بات ہو گی، پاک انڈیا کشیدگی کم کرانے میں سعودی کردار پر بھی اظہار تشکر کریں گے، وزیراعظم کا یہ دورہ سعودی وژن 2030 کے ساتھ تعاون کے لیے نئے راستے کھولے گا۔

Leave a reply