وزیراعظم عیدکےبعدبیلاروس کادورہ کرینگے

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف عیدکےبعد 10،11 اپریل کویورپی ملک بیلاروس کادورہ کرینگے۔
وزیراعظم میاں شہبازشریف اور روسی صدرکے درمیان باضابطہ مذاکرات ہونگے۔ معاشی تعاون اور تجارتی روابط ،اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔
پاکستان میں ٹریکٹرسازی کےحوالےسے تعاون پربات چیت بھی ہوگی، روسی صدرسے یوکرین اورروس تنازعہ سمیت امن وسلامتی پرگفتگوہوگی۔









