وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کےسرکاری دورےپرروانہ

0
121
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کےسرکاری دورےپرروانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم اپنے ساتھ پاکستانی وفد بھی لے کر ریاض پہنچے، جہاں وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر موجود ہوں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔

دورے کے دوران شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی نویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Leave a reply