وزیراعظم اور خواجہ سعد رفیق کی اہم ملاقات

0
184
وزیراعظم اور خواجہ سعد رفیق کی اہم ملاقات

وزیراعظم اور خواجہ سعد رفیق کی اہم ملاقات

وزیراعظم اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کے درمیان ملک کی سیاسی اور مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، ملاقات میں تنظیمی معاملات اور پارٹی امور پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ سیلاب کی تباہ کاریوں، کلاؤڈ برسٹ اور مربوط ریلیف ورک پر بھی گفتگو ہوئی۔

انڈین جیلوں میں قید کشمیری لیڈر یٰسین ملک اور دیگر کشمیری رہنماؤں کی بازیابی کے لیے کوششوں میں تیزی لانے کی تجویز پیش کی گئی ہے اس کے علاوہ مدنی مسجد کی تعمیرِ نو سمیت دیگر امور پر بھی تبادلۂِ خیال ہوا ہے۔

Leave a reply