ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے لیے جرمنی جانے والے 2 کھلاڑی غائب

0
117
ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے لیے جرمنی جانے والے 2 کھلاڑی غائب

ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے لیے جرمنی جانے والے 2 کھلاڑی غائب

جرمنی میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں 2 پاکستانی کھلاڑیوں کے فرار ہونے کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس معاملے کا نوٹس لے لیا ہے، ڈائریکٹر پی۔ ایس۔ بی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

اس ایونٹ میں خواتین کو مقابلوں کے لئے نااہل قرار دیا گیا ہے، ورلڈ یونیورسٹی گیمز جرمنی میں جاری ہیں جہاں پاکستانی دستے میں ندیم علی اور شاذل احمد 2 دن سے غائب ہیں، کمیٹی 15 روز میں جامع رپورٹ پیش کرے گی۔

Leave a reply