واٹس ایپ میں ایک عمدہ خصوصیت متعارف کرادی گئی

0
166
واٹس ایپ میں ایک عمدہ خصوصیت متعارف کرادی گئی

ہاٹ لائن نیوز : میٹا کے واٹس ایپ نے اس میسجنگ پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کے تجربے کو بہتر بنانے کے لئے مستقل طور پر نئی خصوصیات شامل کی ہیں۔

اب کمپنی نے خاموشی سے گروپ چیٹس کے لئے ایک مفید خصوصیت متعارف کروائی ہے۔ اس خصوصیت سے صارفین کو یہ جاننے میں مدد ملیگی کہ گروپ چیٹ میں کتنے لوگ آن لائن ہیں۔

اس تبدیلی کا مقصد گروپ چیٹس کو زیادہ کارآمد بنانا ہے ، جبکہ صارفین کو یہ جاننے میں بھی مدد کرنا ہے کہ گروپ چیٹ میں رابطہ کرنیکا بہترین وقت کونسا وقت ہوسکتا ہے۔

Leave a reply