والدین کو زندہ جلانے والےبیٹےکودوبارسزائےموت کا حکم

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج فرحت جبین رانا نے فیصلہ دیا کہ والدین کو آگ لگانےواالےکودوبار سزائے موت دیجائے ۔
عدالت نے محمد وسیم کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی ،اسکے علاوہ ، مجرم کو6 لاکھ روپے کی سزا سنائی گئی ہے۔
گھریلو پریشانی کیوجہ سے مجرم نے پٹرول چھڑک کر والدین کو آگ لگادی تھی ،جسکے نتیجے میں دونوں کی موت ہوگئی۔
یہ مقدمہ 2022ء میں دھیمیال کے پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا ، اور آج عدالت نے اپنے فیصلے میں مجرم کو سخت سزا سنائی۔









