نیوزی لینڈ کابنگلہ دیش کےخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

0
127
نیوزی لینڈ کابنگلہ دیش کےخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : چیمپئنز ٹرافی میں آج نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کےمابین ایک اہم میچ کھیلاجارہاہے ، جہاں نیوزی لینڈ نےٹاس جیتا ہے اور پہلے فیلڈنگ کرنیکافیصلہ کیا ہے۔

یہ اہم ترین مقابلہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہورہاہے ، جہاں بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے بیٹنگ کریگی۔

یہ قابل ذکر ہے کہ نیوزی لینڈ اپنی پہلی فتح کیساتھ میدان میں اترا ہے ، جہاں اسنے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کوشکست دی ہے۔

Leave a reply