نو مئی کو ایک سال ہوگیا ہے اور ہم جیلوں میں بند ہیں میاں محمودلرشید

0
231
نو مئی کو ایک سال ہوگیا ہے اور ہم جیلوں میں بند ہیں میاں محمودلرشید

*میاں محمود الرشید کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*

جو عدلیہ نے فیصلہ کیا وہ آئیں اور قانون کے مطابق ہے

نو مئی کو ایک سال ہو گیا ہے اور لوگ جیلوں میں بند ہیں
جن پولیس افسران نے یہ جھوٹے مقدمات بنائے انکو تمغات سے نوازا گیا یے

ہم مطالبہ کرتے ہیں فوری طور پر ٹرائل شروع کیا جائے ہمیں انصاف کی پوری توقع ہے
وکلا پر تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

وکلا کے جائز مطالبات کو فوری ماننا چاہیے

Leave a reply