نوڈلزسے متعلق ہیلتھ وارننگ جاری

0
200
نوڈلزسے متعلق ہیلتھ وارننگ جاری

ڈنمارک میں جنوبی کوریا کے ایک مشہور نوڈل برانڈ کیخلاف صحت سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بہت زیادہ تیکھاہے۔

وزارت صحت نے کہاہےکہ سیمیانگ کے تین ذائقوں میں مرچوں کا تناسب خطرناک حد تک زیادہ ہے۔ ایسے مصالحے دار نوڈلز صحت عامہ کیلیے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں۔

ہیلتھ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ مصالحہ جات جسم کو اتنا ہی نقصان پہنچا سکتا ہے جتنا زہریلے مادے کھانے سے۔

Leave a reply