
ہاٹ لائن نیوز : درخواست ندیم سرور ایڈووکیٹ نے دائر کی، درخواست گزار نے کہا کہ نواز شریف نہ تو وزیر اعلی ہیں اور نہ ہی وزیر، جبکہ ان کے پاس کوئی انتظامی عہدہ بھی نہیں، اس لیے وہ انتظامی سطح پر اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے۔
درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ نواز شریف کو انتظامی سطح پر اجلاس کی صدارت سے روکنے کا حکم جاری کرے۔









