
عظمی بخاری کی میڈیا سے گفتگو۔۔
آج اتنی خوشی اور اطمینان ہو رہاہے
چیف جسٹس صاحبہ نے سوشل میڈیا فورم کے حوالے سے جو سوال کیے ہے
ہمارے ملک میں کوئی رول نہیں جس کا دل چاہتا ہے پوسٹ کر دیتا ہے
میں بارش کا ایک قطرہ بنو گی
آزادی اظہار رائے کو غلط استعمال کیا جاتا ہے
ایف آئی اے کے پاس سوالات کے جوابات نہیں تھے ،جو چیف جسٹس نے اٹھائیں
ہمارے معاشرے میں بگڑی ہو ئی روایات ہے
پوری دینا میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریگولیٹ ہوتے ہے
پاکستان میں سوشل میڈیا ریگولیٹس کے زریعے کام کریں گے
ڈیجٹیل دہشتگردی سوشل میڈیا آکاؤنٹس کے زریعے کی جاتی ہے
رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہو جائے گی
رولز ریگولیشن کے زریعے تمام آکاؤنٹس چلنے چاہیے
سولر پروگرام 100سے ے ۔200یونٹ والے صارفین کو فراہم۔کریں گے
200سے 500تک صارفین کو بھی سولر فراہم کریں گے
ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے
نواز شریف نے آئی ایم ایف سے جان چھڑا دی تھی
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے سخت شرائط ہے جو بھگت رہے ہے
9مئی کے بعد جن کو شے دی جارہی وہ باز نہیں آئیں
ڈیجٹیل دہشتگردی کی جارہی ہے
عمران خان بچہ نہیں ہے نہ اس کو معافی مل سکتی ہے









