نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما قتل

0
161
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما قتل

باجوڑ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے اے۔ این۔ پی رہنما مولانا زیب کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق شنڈئی موڑ پر نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، دوران علاج مولانا زیب دم توڑ گئے۔

فائرنگ سے ایک اور شخص بھی جاں بحق ہوا ہے جبکہ 3 دیگر افراد زخمی ہوئے، انہوں نے جنرل الیکشن میں اے۔ این۔ پی کے ٹکٹ پر این۔ اے آٹھ سے الیکشن لڑا تھا، وہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ورکنگ کمیٹی کے رکن تھے، وہ علماء ونگ کے سربراہ بھی تھے۔

Leave a reply