نادرا میں پیدائش اور وفات کے آن لائن اندراج کا آغاز

0
243
نادرا میں پیدائش اور وفات کے آن لائن اندراج کا آغاز

نادرا میں پیدائش اور وفات کے آن لائن اندراج کا آغاز

نادرا نے وفات اور پیدائش کے لیے یو۔ سی کے چکر لگانے والے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کر دی ہے، نادرا نے ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک اور انقلابی اقدام اٹھایا اور شہریوں کی آسانی کے لیے پیدائش اور وفات کے آن لائن اندراج شروع کر دیا ہے۔

شہری اب گھر بیٹھ کر نادرا کی پاک۔ آئی۔ڈی ایپ سے متعلقہ یونین کونسل میں آن لائن اندراج کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، مرحلہ وار پروگرام کے تحت جلد ہی یہ سہولت پورے پاکستان میں فراہم کی جائے گی۔

Leave a reply