
ہاٹ لائن نیوز : اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کےروزکاروبار کے آغاز پرہی تیزی کی لہر دیکھی گئی اورہنڈریڈانڈیکس میں 15سوپوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 8سوپر آگیا۔
بعدازاں دوران کاروبارپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مزیدتیزی کی لہردیکھی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس 21سوپوائنٹس سے زائد اضافےکے بعد 1 لاکھ 17 ہزار 3سوکی ریکارڈسطح پرپہنچ گیا۔









