میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

0
196
میڈیکل کالجز میں انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر 2024 (اتوار) کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کونسل نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج انٹری ٹیسٹ پاکستان اور بیرون ملک ایک ہی تاریخ کو میڈیکل کے خواہشمندوں کیلیے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔

کونسل نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ایم ڈی کیٹ کا نصاب اگلے ہفتے پی ڈی ایم سی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائیگا اور رجسٹریشن پورٹل بھی رجسٹریشن کیلیے کھلا رہے گا۔

Leave a reply