میاں محمودالرشد کو طلب کرلیا گیا

0
264
میاں محمودالرشد کو طلب کرلیا گیا

میاں محمودالرشد کو طلب کرلیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں نیشنل پارک گلبرگ کے سامنے کینیٹر جلانے اور پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے کے معاملہ پر پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید سمیت دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔

عدالت نے ٹرائل کیلیے ملزمان کی حاضری مکمل کرکے مزید سماعت 2 مارچ تک ملتوی کر دی ۔

آئندہ سماعت پر میاں محمود الرشید سمیت دیگرملزمان پر فردجرم عائدکیجائے گی، عدالت نے ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کر رکھی ہیں ، انسداد دہشتگردی عدالت جج ارشدجاوید نے سماعت کی ۔

یادرہےکہ میاں محمودالرشید اوردیگر پرنیشنل پارک گلبرگ کےسامنے کینٹینرجلانے کا الزام ہے ۔

Leave a reply