مودی سرکار کا میانمار پر حملہ

مودی سرکار کا میانمار پر حملہ
مودی سرکار کی توسیع پسندانہ سوچ میانمار تک جا پہنچی، 1 آزاد ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میانمار پر بمباری کی گئی، تیرہ جولائی کی صبح بھارتی فوج نے یو۔ ایل۔ ایف۔ اے کے کیمپس پر 1 سو پچاس اسرائیلی ڈرونز سے حملے کیے ہیں، ان ڈرون حملوں میں سگانگ ریجن کا مشرقی کمانڈ ہیڈکوارٹر قائم تھا اس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
یو۔ایل۔ایف۔ اے کا اہم کمانڈر نین آسوم سمیت متعدد افراد ان حملوں میں ہلاک ہو گئے ہیں، بھارتی وزارت دفاع نے اس حملے سے لاعلمی ظاہر کی ہے جو بڑا تضاد ہے، مینمار پر ڈرونز سے حملہ انٹرنیشنل قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔









