ممبر پنجاب بار نے استعفی کیوں دیا

0
188
ممبر پنجاب بار نے استعفی کیوں دیا

پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کامران بشیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
وائس چیئرمین کے استعفی کے بعد پنجاب بار کے نئے عہدے داران کو منتخب کرنے کےلیے انتخابات کا انعقاد

چوہدری بابر وحید وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل بلا مقابلہ
چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی راؤ محمد افضل بھی بلا مقابلہ منتخب ہوگئے
دونوں امیدواروں کے مقابلے میں کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا
چوہدری بابر وحید آئندہ چھ ماہ کے لیے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل منتخب ہوگئے
الیکشن کمشنر کے فرائض ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ناصر چوہان نے فرائض سر انجام دیے

Leave a reply