ملک سیف الملوک کی کامیابی درست قرار

0
203
ملک سیف الملوک کی کامیابی درست قرار

ملک سیف الملوک کی کامیابی درست قرار

الیکشن ٹربیونل نے این۔ اے 126 سے ملک سیف الملوک کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے، الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنایا اور سیف الملوک کھوکھر کی کامیابی کو درست قرار دیا ہے، یہ درخواست پی۔ ٹی۔ آئی کے حمایت یافتہ امیدوار توفیق عباس کی طرف سے دائر کی گئی، جس میں انہوں نے انتخاب کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی، مگر عدالت نے فریقین کے دلائل اور شواہد کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ملک سیف الملوک کا انتخاب قانون کے مطابق قرار دیا ہے۔

Leave a reply