ملائیشیا میں بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے

0
236
ملائیشیا میں بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے

ہاٹ لائن نیوز : ملائیشیا میں بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرانے سے دس افراد ہلاک ہوئے،ملائیشین بحریہ کا کہنا ہے کہ آج صبح نیوی پریڈ کی ریہرسل کے دوران لومت میں حادثہ پیش آیا، حادثے کا سبب جاننے کے لئے تحقیقات کی جائیں گی۔

ہیلی کاپٹر ملائیشین نیوی کے نوے برس مکمل ہونے کی سالگرہ پر پریڈ کی مشق کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے عملے کے ارکان کی شناخت کی جا ری ہیں۔

Leave a reply