معمر ترین خاتون کی سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا اہتمام

0
301
معمر ترین خاتون کی سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا اہتمام

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ کی معمر ترین خاتون کی سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ سو سال کی سالگرہ کے بعد پورے علاقے میں جشن منایا جاتا ہے۔

امریکہ کے تیسری معمر ترین شہری کی 116ویں سالگرہ فوجی پریڈ کے ساتھ منائی گئی۔

کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایڈتھ ریچینو کینن سیکاریلی کی 116ویں سالگرہ علاقے میں پریڈ کے ساتھ منائی گئی۔

1908 میں پیدا ہونے والی، خاتون ریاستہائے متحدہ کی سب سے عمر رسیدہ خاتون اور دنیا کی دوسری معمر ترین شخصیت ہیں۔

Leave a reply