
معروف امریکی اداکارہ پامیلاباک نےخودکشی کرلی
ہاٹ لائن نیوز : امریکی اداکارہ پامیلابوک نے 62 سال کی عمرمیں خودکشی کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کیمطابق ، 5 مارچ کو پامیلا نے امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کیا اور اپنی زندگی کی کتاب ہمیشہ کے لئے بند کردی ہے۔
اداکارہ نے اپنی آخری پوسٹ کوسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیساتھ شیئر کیا۔ پوسٹ 2025 ءنئےسال کا خیرمقدم کرنیکے بارے میں تھی۔









