معدےکےالسرکاانتہائی مجرب و آزمودہ علاج

0
187
معدےکےالسرکاانتہائی مجرب و آزمودہ علاج

ہاٹ لائن نیوز : معدےکاالسر ایک تکلیف دہ بیماری ہے جو قدرتی اور آزمائشی نسخوں کیساتھ علاج کیجائے تو زیادہ موثر اوردیرپا ہوسکتی ہے۔ آغا عباس نے ایک بہت ہی مفید اور آسان علاج بیان کیا ہے جو صدیوں سےبرصغیرمیں چل رہا ہے۔

معدے کے السر کے لئے ، آغا عباس نےکہاہےکہ آپ کچے کیلے کی ترکاریاں بنالیں اورسرخ روٹی بنالیں جوچکی کےآٹےسےبنتی ہے ، اس روٹی کیساتھ کیلے کی سبزی کھالیں ،اگر کسی کو یہ سبزی پسند نہیں ہے تو ، وہ کچے کیلے کو خشک کرسکتا ہے اور اسکاپاؤڈر بناسکتا ہے اوراسکوصبح ، سہ پہر اور شام پی سکتا ہے۔ یہ قدرتی طریقہ السر کو ٹھیک کرنےمیں بیحدموثر ہے۔

Leave a reply