مریم نواز کی کامیابی چلینج

0
249
مریم نواز کی کامیابی چلینج

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کےحلقہ این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ۔

درخواست پی ٹی آئی کےآزاد امیدوا شہزاد فاروق کیجانب سے داٸر کی گٸی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پریزاٸذنگ افسران نے فارم 45 نہیں دیا ، ریٹرننگ افسر نے بھی نتیجہ مرتب کرتے ہوٸے نوٹس نہیں کیے ،ریٹرننگ افسر نے عدم موجودگی میں نتیجہ مرتب کرکے جاری کیا ،مریم نواز سے جیت چکا تھا مگر دھاندلی کر کے ہرایا گیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ریٹرننگ افسر کو فارم 47 دوبارہ مرتب کرنے کا حکم دے ، عدالت مریم نواز کی کامیابی کانتیجہ کالعدم قرار دے ۔

Leave a reply