مریضوں کی مشکلات میں شدید اضافہ

0
222
مریضوں کی مشکلات میں شدید اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں مختلف بیماریوں کی ادویات مارکیٹ سے غائب، ادویات کی قلت نے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا جب کہ 2400 روہے والی انسولین 3700 روپے میں دستیاب ہے۔

پشاور میں شہریوں کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے مرگی، بخار، درد اور سینے کے امراض کی ادویات ناپید ہیں اور مریض بلیک مارکیٹ میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔

دوسری جانب ہول سیل ڈیلر کاکہناتھاکہ کمپنیوں کیجانب سےادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیاہےجسےوہ بھی برداشت نہیں کرسکتے۔

شہریوں کامطالبہ ہےکہ متعلقہ محکمےادویات کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکانوٹس لیں تاکہ قیمتی جانوں کوبچایاجاسکے۔

Leave a reply