مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگنا شروع

0
258
مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگنا شروع

ہاٹ لائن نیوز : برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافہ جاری، مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین دنوں میں 59روپےاضافہ ہوا ہے ۔

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3روپےاضافہ ہوگیاہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو کی نئی قیمت 458 روپے مقرر کر دی گئی، تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 59 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔

Leave a reply