مراد سعید سمیت سات کھلاڑی اشتہاری

0
77

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں عدالت نےمراد سعید سمیت سات ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کےجج محمدنوید اقبال نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی ۔

ملزمان میں حافظ فرحت ،محمد زبیر نیازی ،واثق قیوم ،اعظم خان سواتی اور امتیاز دیگر شامل ہیں ۔

پولیس کا موقف ہے کہ ملزمان نے خود کو روپوش کررکھا ہے ۔

یادرہےکہ ملزمان کیخلاف تھانہ سرورروڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

Leave a reply