متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو بڑی پیشکش

0
156
متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو بڑی پیشکش

متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو بڑی پیشکش

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی پاکستان میں یو۔ اے۔ ای کے سفیر ایچ۔ ای حماد سے اہم ملاقات ہوئی ہے، یو ۔اے۔ای نے پاکستان ریلوے اور کراچی گیٹ وے ٹرمینل کے درمیان مال بردار ٹرین سروسز کے آغاز کے لیے تعاون کی پیشکش کی، اس معاہدے سے پاکستان ریلوے کی مارکیٹ شیئر میں اضافہ ہو گا، یو۔ اے۔ ای نے پاکستان ریلوے کو جدید بنانے کے لیے طویل المدتی تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔

Leave a reply