ماسک پہننالازمی قرار

0
280

ہاٹ لائن نیوز ؛ پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام صوبے بھر میں بڑھتی سموگ کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صحت عامہ ہماری اولین ترجیح ہے۔

Leave a reply