ماؤنٹ ایورسٹ سے 100 گنا اونچےپہاڑدریافت

0
147
ماؤنٹ ایورسٹ سے 100 گنا اونچےپہاڑدریافت

ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں افریقہ اور بحرالکاہل کی سرحد پردو سب سے بڑے زمینی پہاڑ دریافت ہوئے ہیں جو ماؤنٹ ایورسٹ سےبھی100 گنابلند ہیں۔

دریافت کے سلسلے میں یہ نئی تحقیق جریدےنیچر میں شائع ہوئی ہےجسمیں ان 2 پہاڑوں کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔

دونوں پہاڑ زمین کی سطح سے بہت نیچے واقع ہیں اور تقریباً 1,000 کلومیٹر کی اونچائی تک پہنچتے ہیں جو کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8.8 کلومیٹر سے کہیں زیادہ ہے۔

محققین کا اندازہ ہے کہ پہاڑ کم از کم ڈیڑھ ارب سال پرانے ہیں لیکن زمین کی تشکیل سےبھی چار ارب سال پہلےکی تاریخ ہوسکتی ہے۔

Leave a reply