لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز چیئرمین پبلک سروس کمیشن تعینات

0
280
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز چیئرمین پبلک سروس کمیشن تعینات

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کا چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز اس سے پہلے کورکمانڈر لاہور تعینات رہ چکے ہیں۔

Leave a reply