لیبیا کشتی حادثہ: انسانی سمگلرگوجرانوالہ سےگرفتار

0
160
لیبیا کشتی حادثہ: انسانی سمگلرگوجرانوالہ سےگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی تحقیقاتی ادارےنے انسانی سمگلرکوگرفتار کرلیاہے۔

ایف آئی اے کیمطابق ملزم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم لیبیاکشتی واقعے میں ملوث تھا اور مقدمے کے اندراج کےبعد سےفرارتھا۔

ایف آئی اے حکام کایہ کہنا ہے کہ ملزمان نے 5 سے زائدنوجوانوں کو اٹلی بھجوانے کیلیے 71 لاکھ روپے لیے، ملزمان نے جن افراد کو بھیجا تھا وہ کشتی حادثے میں جانبحق ہوگئےتھے۔

Leave a reply