لکی مروت میں دھماکے سے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا گیا

0
173
لکی مروت میں دھماکے سے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا گیا

لکی مروت میں دھماکے سے گیس پائپ لائن کو اڑا دیا گیا

لکی مروت میں گیس اینڈ آئل کے مین ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن کو باروردی مواد سے اڑا دیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن کو وانڈہ ارسلا کے نزدیک بارودی مواد سے اڑا دیا گیا ہے، گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج شروع ہو گیا ہے، پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے لکی مروت کے علاقے کو گھیر لیا ہے، جبکہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام تیزی سے جاری و ساری ہے۔

Leave a reply