
سنا ہے کہ قومی مجرم پی ایم ایل ن کچھ لوگ یہاں آکر کہہ رہے کہ انصاف صرف تحریک انصاف کو ملُرہا ہے
عمران خان ملک قوم اور عوام کا مجرم نہیں ہے وہ اپنے ضمیر کا مجرم ہے کہ وہ ملک کو بنانا چاہتا تھا
آج سمگلنگ بھتہ کون لے رہا ہے مجھے بے لباس کس نے کیا ،ہماری بیٹیوں کو کس نے اٹھایا
اس لئے ہم اور قوم کی خوشحالی کے لئے ساتھ کھڑے ہیں
جعلی وزیر اعظم اور جعلی صدر بنا دیا تو پھر ملک کا یہی ہوگا
میڈیا کو لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے ،ملک چھوڑنےُپر مجبور
میں ان لوگوں کو سلام پیش کرتاہوں جنہوں نے یہ ساری پریشانیاں اٹھائیُہے
ہمیں عدالتوں سے کوئی رعایت نہیں مل رہی
میں چھہتر سال کی اس عمر میں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہوں
میں ان وکلاء کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس پورے نظام کو ننگا کردیا ہے
پاکستان کا نام انہوں نے بد نام کرکے رکھ دیا ہے









